حکومت نے وزراء کو عدلیہ بارے ریمارکس دینے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ آئینی اداروں کی تضحیک کا تصور بھی نہیں کر سکتے، منتخب حکومت کا احترام بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ آزاد عدلیہ کی بحالی کیلئے نوازشریف نے لانگ مارچ کیا، آزاد اور باوقار عدلیہ کیلئے نوازشریف اور انکی جماعت کی جدو جہد ڈھکی چھپی نہیں، آزاد عدلیہ کی بحالی کیلئے ہی مسلم لیگ کے وزراء نے پیپلز پارٹی کی حکومت چھوڑی تھی۔ –
Leave a Reply