حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کیخلاف ڈنڈا برداروں کا مظاہرہ، سٹیشن روڈ بلاک –

 

ماہ مقدس میں گرمی اور لوڈ شیدنگ سے تنگ لوگوں کا پارہ ہائی ہو گیا۔ تین دن سے خراب ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے پر شہریوں کا میٹر گھوم گیا۔ بھائی خان چاڑی کے مکینوں نے نور چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ٹائر جلا کر سٹیشن روڈ کو بلاک کر دیا جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.