چارسدہ پولیس کی کارروائی ، انتہائی مطلوب 2 دہشتگرد گرفتار – June 2, 2017 admin Uncategorized 0 چارسدہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی شیخ خالد گروپ کے انتہائی مطلوب 2 دہشتگرد گرفتار کر لیے ، کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ –
Leave a Reply