Breaking News

احتساب کی خاطر پیش ہونے کیلئے نواز شریف جیسا دل ہونا چاہیئے :مریم نواز

: پاکستان:-احتساب کی خاطر پیش ہونے..اسلام آباد (دنیا نیوز ) مریم نواز کہتی ہیں خود احتساب کی خاطر پیش ہونے کے لئے نواز شریف جیسا دل ہونا چاہیئے ، حسن اور حسین کبھی سیاست کا حصہ نہیں رہے ، بھائیوں نے جمہوریت کے لئے ڈکٹیٹر کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں ۔ وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا ٹوئٹ جس میں ان کا کہنا ہے حسن اور حسین اس عظیم انسان کے بیٹے ہیں جو ہر دور کے کڑے احتساب سے سرخرو ہوا ۔ مریم نواز نے کہا کسی نے کہا تھا احتساب ان سے شروع کریں لیکن خود احتساب کی خاطر پیش ہونے کے لئے نواز شریف جیسا دل ہونا چاہیئے ۔ مریم نواز نے کہا حسن اور حسین کبھی سیاست کا حصہ نہیں رہے ، دونوں نے جمہوریت کے لئے ڈکٹیٹر کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved