پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ پر حملہ سوچ سمجھ کر کیا تھا ، دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ ججز کو مافیا کہنے جیسے ریمارکس کا سلسلہ بند کیا جائے ، ایسے فیصلے سیاسی فضا کو آلودہ کرتے ہیں ، اس موقع پر اعتزاز احسن نے جے آئی ٹی میں وزیر اعظم کے خلاف دستاویزات جمع کرانے کا اعلان بھی کیا –
Leave a Reply