برازیل کے 83 سالہ انتونیو وینسنٹ کی 40 سالہ محنت رنگ لے آئی اور جنگل کو زندگی مل گئی ۔ 1973 میں انتونیو نے دیکھا کہ قریبی آبادیوں نے اپنے جانوروں کے چارے اور دیگر مقاصد کیلئے جنگل کو بری طرح کاٹ کر رکھ دیا ہے اور جنگل کا رقبہ نہ ہونے کے برابر رہ گیا جس کے باعث چرند پرند بھی گھنے جنگل کو چھوڑ چکے تھے۔ –
Leave a Reply