اس موقع پر بات کرتے ہوئے قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔
احمد شہزاد، اظہر علی، بابر اعظم، محمد حفیظ اور شعیب ملک بھارت کے خلاف اِن ایکشن ہونگے۔ محمد عامر، وہاب ریاض، حسن علی اور عماد وسیم بھی میچ میں شرکت کریں گے۔ کپتانی کے فرائض وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد ادا کریں گے۔
برمنگھم میں بھارت کیخلاف قومی سکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے کوچ مکی آرتھر کاس کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف بہترین کمبینیشن کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کے لئے بھرپور تیاری کی ہے۔
Leave a Reply