سری دیوی کی سجل اور عدنان کے ساتھ فلم ‘مام’ کا پہلا ٹریلر آ گیا

روی اُڈیاور کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ماں کی ہے جو اپنی بیٹی کے متعلق پریشان ہے۔ فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سری دیوی کی بیٹی جبکہ عدنان صدیقی نے والد کا کردار نبھایا ہے۔ سنسنی خیز فلم  مام  میں نواز الدین صدیقی اور اکشے کھنہ بھی جلوہ گر ہوئے ہیں۔

فلم کی موسیقی آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے ترتیب دی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.