چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا معرکہ یعنی پاک بھارت زور کا جوڑ ، اعصاب شکن مقابلے کیلئے شاہینوں کی تیاریاں بھی عروج پر پہنچ گئیں ، سرفراز الیون برمنگھم میں بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیاں دور کرنے میں مصروف ہے ، نوجوان قومی کرکٹرز روایتی حریف کو تگنی کا ناچ نچانے کیلئے بے چین ہیں ، وارم اپ میچ میں زخمی ہونے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی تیزی کیساتھ صحتیاب ہو رہے ہیں ، میچ سے قبل ان کا فٹنس ٹیسٹ ہوگا ، اتوار کو ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی جنگ کے دوران بارش سارا مزہ کر کرا کر سکتی ہے۔ –
Leave a Reply