کم وسائل میں تعمیر ہونیوالی 115 برس پرانی تاریخی “جامع مسجد” –

 

راولپنڈی کی تاریخی جامع مسجد ایک صدی گزرنے کے بعد بھی اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ قائم و دائم ہے ، مٹھی مٹھی آٹا جمع کر کے بننے والی اس مسجد میں دس ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے رمضان آتے ہی اس کی رونقیں کئی گنا بڑھ جاتی ہیں۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.