Breaking News

‘بجٹ صوبے کی ترقی اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کا ضامن ہے’

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ برسوں کی طرح رواں برس بھی متوازن اور تیز رفتار ترقی پر مبنی شاندار بجٹ پیش کیا ہے ، دیہی اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص کئے گئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ تعلیم، صحت، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور دیگر سماجی شعبوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ، جنوبی پنجاب کے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے تاریخ ساز وسائل رکھے گئے ہیں ، شہبازشریف نے بتایا کہ پنجاب کوخوشحال ، تعلیم یافتہ، صنعتی و زرعی لحاظ سے ترقی یافتہ صوبہ بنانے کیلئے بجٹ میں جامع پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved