راولپنڈی: دہشتگردی کی سازش ناکام، کالعدم جماعت الاحرار کا اہم کمانڈر گرفتار

ذرائع کے مطابق کالعدم جماعت الاحرار کے کمانڈر شاہ کو راولپنڈی کے مضافات سے گرفتار کیا گیا۔ کمانڈر شاہ اغواء برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ اور مسلح افواج پر حملوں میں ملوث تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمانڈر شاہ راولپنڈی اسلام آباد میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والے نیٹ ورک کا حصہ تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.