مفاہمت کے جادوگر کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تنقید کرنے والوں کو کہنا تھا کہ نام کا تڑکہ نہ لگاؤ، اگر واقعی سچے ہو تو عدالت جاؤ۔ رہنماء پیپلز پارٹی نے حکومت کو ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لئے کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا اور اس مقصد کے لئے اپنی خدمات بھی پیش کر دیں۔ حکومت کو متعدد مفید مشورے دینے کے ساتھ ساتھ رحمان ملک نے جے آئی ٹی میں وزیر اعظم کے صاحبزادے کی پیشی کو اچھا اقدام بھی قرار دیا۔
Leave a Reply