کراچی: ایئرپورٹ پرسرکاری اداروں کے اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی

جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ ہر سرکاری افسران کی جانب سے عدم برادشت کا ایک واقعہ اس وقت سامنے آیا جب سیکورٹی پر تعینات اے ایس ایف اہلکار نے کسٹم کے ایک اہکار ملک اکبرسے کارڈ طلب کیا۔ جس پر دونوں میں تلخ کلامی شروع ہو گئی۔ اسی دوران اے ایس ایف اہکار نے کسٹم اہلکار پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کر دی۔ جواب میں کسٹم اہلکار بھی ہاتھ چلاتا رہا زرائع کے مطابق بعد ازاں کسٹم اہلکار نے تحریری معافی نامہ لکھ کر دیا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.