زیدی سے پہلے تصویر ٹویٹ ہو چکی تھی: فواد، اسی نے لیک کی جو وہاں تھا: مصدق

پی پی ٹی آئی رہنماء فواد چودھری نے حکومت پر خوب تنقید کی، بولے پہلے دن ہی کہا تھا کہ وزیر اعظم کے ماتحت انویسٹیگیشن مشکل کام ہے، وزیر داخلہ تمام اداروں کو کنٹرول کر رہے ہیں، کہتے ہیں علی زیدی سے پہلے ہی حسین نواز کی تصویر ٹویٹ کی جا چکی تھی۔ دوسری جانب، ترجمان وزیر اعظم مصدق ملک نے کہا کہ جے آئی ٹی غیرقانونی ریکارڈنگ کر رہی ہے، تصویر وہی لیک کر سکتا ہے جو وہاں موجود تھا۔ مصدق ملک کا کہنا تھا کہ عدالت کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کر رہے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.