قطری شہزادے کی پاناما جے آئی ٹی میں پیش ہونے سے معذرت –

 

لاہور: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق قطری شہزادے نے پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جی آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی ہے۔ قطری شہزادے کا مؤقف ہے کہ جے آئی ٹی کا پوچھ گچھ کا طریقہ کار درست نہیں، حالیہ واقعات سے اس کی شفافیت پر شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔ بیان دینے والوں کی تصاویر اور تفصیل سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جاتی ہے، کسی کے لئے بھی ممکن نہیں کہ وہ اپنا بیان ریکارڈ کروا سکے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.