ایک خاندان پر بندوق تان لینے کو احتساب نہیں کہتے: شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب بھی جے آئی ٹی پر برس پڑے، کہتے ہیں حسین نواز کو ایسے بٹھا دیا گیا جیسے اس نے کرپشن کی ہو، سپریم کورٹ سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں احتساب برابری کی سطح پر کریں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مزید کہا کہ آپ ہم سے کتنا انتقام لینا چاہتے ہیں؟ آپ نے ایک خاندان کے پر بندوق تان لی ہے اور اسے انصاف کہتے ہیں، سب سے پہلے احتساب کرنا ہے تو مجھ سے شروع کر لیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.