توہین عدالت کی درخواست محمود احمد جوئیہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ دانیال عزیز نے الیکشن کمیشن پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کر کے کمیشن کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ الیکشن کمیشن نے نوٹس کی کاپیاں دانیال عزیز، سیکرٹری قومی اسمبلی اور الیکشن کمشنر پنجاب کو بھی بھجوا دی ہیں۔
Leave a Reply