ترجمان سینیٹ کے مطابق، نہال ہاشمی نے اپنے 31 مئی کے استعفے کی واپسی کی درخواست دی، ان کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نہال ہاشمی کے استعفے کا جائزہ لے رہے ہیں، نہال ہاشمی کے استعفے پر چیئرمین سینیٹ کی بدھ کے روز رولنگ متوقع ہے۔
Leave a Reply