Breaking News

رمضان میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے مؤثر اقدامات کریں: وزیر اعظم کی ہدایت

وزیر اعظم نے توانائی کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ بجلی کی طلب اور رسد کو برابر کرنے کیلئے حکام متحرک ہو جائیں اور رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی کی فراہمی کے لئے مؤثر اقدامات کریں۔ انہوں نے کہا کہ ضروریات کو مدنظر رکھنے بغیر منصوبہ بندی کرنا افسوسناک ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بجلی گھروں کی مرمت اور دیکھ بھال کا کام بروقت مکمل کیا جائے، وزارت پانی و بجلی 2023ء تک بجلی کی طلب اور رسد کی تجزیاتی رپورٹ تیار کرے۔ اجلاس میں پاورپلانٹس کی پیداوار بڑھانے اور نئے منصوبوں پر بھی غور کیا گیا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved