Breaking News

نہال ہاشمی نے استعفے کی واپسی کی درخواست دی: ترجمان سینیٹ کا اعلامیہ

ترجمان سینیٹ کے مطابق، نہال ہاشمی نے اپنے 31 مئی کے استعفے کی واپسی کی درخواست دی، ان کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نہال ہاشمی کے استعفے کا جائزہ لے رہے ہیں، نہال ہاشمی کے استعفے پر چیئرمین سینیٹ کی بدھ کے روز رولنگ متوقع ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved