جے آئی ٹی نے 15 روز میں صرف ایک تصویر حاصل کی :طلال چودھری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی نے 15 روز کارروائی کے بعد صرف ایک تصویر حاصل کی ، میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ جے آئی ٹی یا تو نا اہل ہے یا پھر جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے ، طلال چودھری نے کہا کہ جے آئی ٹی نے جس طرح کام کیا ہے اس سے محسوس ہوتا ہے کہ شاید یہ کسی قصائی کی دکان ہے جہاں سے انصاف کی امید نہیں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.