پانامہ کیس کی تحقیقات میں مصروف جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو آج عدالت سے واپسی پر صحافیوں نے گھیرنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر وہ ان کے قابو نہ آئے اور محض ایک سوال کا جواب دے کر رفو چکر ہو گئے۔ صحافی نے ان سے دھمکیوں کے متعلق استفسار کیا تو بولے اس معاملے پر الگ درخواست دائر کریں گے اور چیزیں جلد عوام کے سامنے آ جائیں گی۔ –
Leave a Reply