پولیس نے لاہور کے علاقوں ماڈل ٹاؤن ڈویژن، سٹی اور صدر ڈویڑن میں سرچ آپریشن کے دوران مقامی اور کرائے کے مکان میں رہائش پذیر افراد کی بائیومیٹرک تصدیق اور ان کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی۔ دوران آپریشن سو سے زائد گھروں کی تلاشی بھی لی گئی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صدر ڈویژن سے 22 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا اور ان کو تحقیقات کیلئے متعلقہ تھانے منتقل کر دیا ہے۔
Leave a Reply