نوازشریف کے مستعفیٰ ہونے تک جے آئی ٹی آزادانہ کام نہیں کر سکتی، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر دئیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شریف خاندان کے کارندے مسلسل جے آئی ٹی پر حملے کر رہے ہیں، تمام حکومتی ادارے نواز شریف کے ماتحت ہیں، نواز شریف کے مستعفیٰ ہونے تک جے آئی ٹی آزادانہ کام نہیں کر سکتی۔ سربراہ تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ شریف برادران 30 سال سے ایمپائر کے ساتھ مل کر کھیل رہے ہیں، شریفوں کی پرانی ذہنیت ہے کہ جو امپائر ان کے حق میں نہیں وہ متعصب ہے ، میرا شروع سے ہی مؤقف تھا کہ نواز شریف کو استعفیٰ دینا چاہیے۔

Sharif henchmen continue attacking JIT bec they have been reared with a mindset that thinks if umpires are not pro Sharif they are biased

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.