نہال ہاشمی ڈرامے کے پروڈیوسر نواز شریف ہیں :فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی ڈرامے کے پروڈیوسر نواز شریف ہیں ، میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے ہی ن لیگ والوں کو کہا تھا کہ فیصلہ انگلش میں ہے دھیان سے پڑھ لینا مگر انہوں نے فیصلہ پڑھے بغیر خوشیاں منانا شروع کر دیں اور جب ہم نے ان کی آسانی کیلئے فیصلے کا ترجمہ کروا کے اس کی کاپی انہیں ارسال کی تو اسے پڑھ کر ان کے ٹسوے نہیں رک رہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.