مومن آباد میں پولیس نے چھاپا مار کارروائیوں کے دوران تین ملزم گرفتار کر لیے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ ادھر شیر شاہ اور جیکس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار مفرور ملزمان گرفتار کر لیے۔ کورنگی میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب سحری کے وقت گلشن اقبال بلاک فائیو میں نجی بینک سے پیسے نکلوا کر نکلنے والا شخص ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زندگی کی بازی ہار گیا۔
Leave a Reply