Breaking News

تقاریر دکھانے کا معاملہ ، اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آئوٹ

اپوزیشن نے حکومتی رویئے کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا اور واک آئوٹ کے بعد قومی اسمبلی کی سیڑھیوں پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ، اس دوران جب اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن ارکان نے باآواز بلند گو نواز گو کے نعرے لگائے ۔
) تقاریر براہ راست دکھانے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آئوٹ کیا ، اپوزیشن لیڈر کی تقریر ٹی وی پر براہ راست دکھانے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار ہے اور دونوں طرف سے معاملے پر کوئی پیش رفت نہیں دکھائی جا رہی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved