Breaking News

توہین عدالت کا الزام، الیکشن کمیشن نے دانیال عزیز کو آج طلب کر لیا

توہین عدالت کی درخواست محمود احمد جوئیہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ دانیال عزیز نے الیکشن کمیشن پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کر کے کمیشن کو بدنام کرنے کی کوشش کی، توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ الیکشن کمیشن نے نوٹس کی کاپیاں دانیال عزیز، سیکرٹری قومی اسمبلی اور الیکشن کمشنر پنجاب کو بھی بھجوا دی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved