‘بھارت مقبوضہ وادی میں بربریت کیساتھ افغانستان میں بھی ڈبل گیم کر رہا ہے’

بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پر پاکستان کی جانب سے بھارت کو وارننگ دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاک افغان تعلقات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے، بھارت کسی بھول میں رہے نہ پاکستان کی فوجی طاقت کا غلط اندازہ لگائے، بھارت افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ قازقستان میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات شیڈول نہیں، قطری وفد کے دورہ پاکستان کا انہیں علم نہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.