Breaking News

جے آئی ٹی میں حسن نواز سے ساڑھے 5 گھنٹے پوچھ گچھ، مزید دستاویزات پیش

 

پانامہ کا ہنگامہ جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے دوسری پیشی کے بعد روانہ ہو گئے ہیں۔ حسن نواز کے جوڈیشل اکیڈمی سے باہر آتے ہی لیگی کارکنان نے بھرپور نعرے بازی کی۔ وہ بار بار ان کی گاڑی کے سامنے بھی آئے مگر حسن نواز سکیورٹی خدشات کے باعث کارکنان اور میڈیا سے بات کئے بغیر ہی روانہ ہو گئے۔ جے آئی تی نے حسن نواز سے آج ساڑھے 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ حسن نواز نے جے آئی ٹی کو مطلوب مزید دستاویزات پیش کر دی ہیں۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved