Breaking News

جے آئی ٹی پر حملوں سے سپریم کورٹ پر حملے کا منظر یاد آ گیا: عمران خان

شہر اقبال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کے پاس کچھ نہیں، اسی لئے جے آئی ٹی کو متنازع بنا رہے ہیں لیکن روزانہ نیا فنکار لانے والے اب نہیں بچیں گے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے باہر شیخ رشید کے ساتھ جو ہوا وہ ن لیگ کا پلان تھا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved