Breaking News

کراچی میں پارکنگ مافیا کا راج، شہری جگا ٹیکس دینے پر مجبور

 

شہر قائد کی سڑکوں پر پارکنگ مافیا کا قبضہ ہے۔ شاپنگ مال ہو یا دفاتر، فوڈ سٹریٹ ہو یا مارکیٹ ہر جگہ پارکنگ مافیا کے کارندے شہریوں سے خوب لوٹ مار کر رہے ہیں مگر پوچھنے والا کوئی نہیں۔ صدر ایمپریس مارکیٹ، نیو چالی، حبیب بینک پلازہ، گلشن اقبال، گلستان جوہر، کریم آباد، حیدری، نارتھ ناظم آباد، طارق روڈ، بہادر آباد میں پارکنگ مافیا کا نیٹ ورک سرگرم ہے۔ پارکنگ مافیا نے تنخواہ دار ملازم رکھے ہوئے ہیں۔ انتظامیہ، پولیس اور سیاسی جماعتیں سب ہی کو پارکنگ مافیا کی جانب سے حصہ جاتا ہے جس کی وجہ سے پارکنگ مافیا کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved