پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

، آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نوازشریف نے مستقل رکنیت کے لیے رکن ملکوں کی حمایت کو سراہا ۔ انہوں نے کہا ایس سی او مستقبل میں مختلف خطوں کے درمیان کلیدی رابطے کا ذریعہ بنے گا ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا چین پاکستان اقتصادی راہداری خطے کے ملکوں کو قریب لائے گی ۔ پاکستان علاقائی تعاون کے فروغ میں اپنا موثر کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہمیں دہشتگردی اور غربت کا خاتمہ ، انسداد منشیات کرنا ہے ۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف ، روسی صدر ولاد میر پیوٹن سمیت دیگر ممالک کے سربراہان نے بھی خطاب کیا ۔
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا ، وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں چین پاکستان اقتصادی راہداری خطے کے ملکوں کو قریب لائے گی ، ہمیں دہشتگردی اور غربت کا خاتمہ ، انسداد منشیات کرنا ہے ، ایس سی او مستقبل میں مختلف خطوں کے درمیان کلیدی رابطے کا ذریعہ بنے گا ۔ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا باقاعدہ طور پر رکن بن گیا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.