وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خوابوں سے شہرت پانےوالے منظور وسان کے ہمراہ صوفی بزرگ سچل سرمست کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھا کر عرس کی تقریبات کا آغاز کیا۔ وزیراعلی سندھ نے نواز لیگ اور وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی میں پیش ہونے والے پہلے اپنی جان بچائیں ، انہوں نے کہا حیسکو ، سیپکو اور کے الیکٹرک تینوں کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں ، سندھ میں 20 ، 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے ، سندھ کو جان بوجھ کر بجلی نہیں دی جا رہی ، حکومت کا این ایف سی ایوارڈ نہ دینا ان کی آئینی ناکامی ہے۔ مراد علی شاہ نے میئر کراچی کے حوالے سے کہا منظور شدہ قوانین سے ہٹ کر اختیارات نہیں دے سکتے ، فنڈز قوانین کے مطابق دیئے جا رہے ہی
Leave a Reply