ریسکیو ذرائع کے مطابق، چکری روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث اچانک زوردار دھماکہ ہوا جس سے گھر کے باورچی خانے میں آگ لگ گئی اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں جو واقعے کے وقت باورچی خانے ہی میں موجود تھیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر یا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
Leave a Reply