مسلح افواج کیخلاف تقاریر، آصف زرداری کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

مسلح افواج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے معاملے میں آصف زرداری کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ سابق صدر زرداری نے گزشتہ سال مسلح افواج کو دھمکیاں دیں۔ مقامی عدالت نے درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.