Breaking News

راولپنڈی: چکری روڈ پر گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 3 افراد زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق، چکری روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث اچانک زوردار دھماکہ ہوا جس سے گھر کے باورچی خانے میں آگ لگ گئی اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں جو واقعے کے وقت باورچی خانے ہی میں موجود تھیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر یا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved