شہباز شریف نے بھکی گیس پاور پلانٹ کا دورہ کیا۔ جنرل الیکٹرک اور چینی کمپنی کے ماہرین نے تکنیکی وجوہات پر گیس ٹربائنز بند ہونے پر بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پلانٹ کے مختلف حصوں اور گیس ٹربائنز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تکنیکی خامیوں کو دور کر لیا گیا ہے، پہلے پلانٹ سے تین سو میگاواٹ سے زائد بجلی جلد بحال ہو جائے گی۔
Leave a Reply