‘شیخ رشید مسجد میں حلف دیدیں کہ میرے پیسے نہیں دینے تو معاف کر دوں گا’

ملک نُور اعوان نے 1998ء میں گاڑی کی جاپان میں خریداری کی کہانی بیان کی۔ ساتھ ہی ساتھ شیخ رشید کے مسجد میں حلف کی صورت میں 22 لاکھ چھوڑنے کی پیشکش بھی کر دی۔ مسلم لیگ نون جاپان کے صدر نے اپنی بیگناہی کا دعویٰ کیا۔ مستقبل میں کسی نقصان کا شیخ رشید اور عمران خان کو پیشگی ذمہ دار بھی قرار دیدیا۔ نور اعوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 2015ء میں شیخ رشید کیخلاف درخواست دی تھی لیکن پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی، کہتے ہیں 15 جون کو مزید ثبوت سامنے لاؤں گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.