عرفان مروت کا کراچی کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی حمایت کا فیصلہ

عرفان اللہ مروت کراچی کے حلقے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی حمایت میں میدان میں آ گئے۔ عرفان اللہ مروت کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اب راستے جدا ہیں، اب پی پی میں شمولیت کی خواہش بھی نہیں رہی۔ عرفان اللہ مروت کو ایک مخصوص کیس کے الزام اور آصفہ بھٹو کی مخالفت کے باعث قیاد ت نے پیپلز پارٹی میں شامل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.