ملتان: تیز بارش اور آندھی، مدرسے کی چھت گر گئی، 7 بچے ملبے تلے دب گئے

تحصیل شجاع آباد کے قصبے مڑل کے قریب بستی ملوک روڈ پر واقع مدرسے میں بچے تعلیم حاصل کر رہے تھے کہ تیز بارش اور آندھی کے باعث مدرسے کی چھت گر گئی اور 7 بچے ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور ملبے تلے دبے بچوں کو نکالنے اور ہسپتال پہنچانے کا کام جاری ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.