حسان کی لاش تو فوری طور پر قریب موجود لوگوں نے نکل لی لیکن عثمان کی لاش چار گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نکالی جا سکی۔ ڈوبنے والے حسان اور حافظ عثمان سلطان آباد میں مدرسے کے طالب علم تھے۔
شکار کے لئے آنے والے دو بدقسمت دوست خود شکار بن گئے۔ مائی کلاچی کے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے لئے آنے والے سلطان آباد کے رہائشی سترہ سالہ حسان اور پندرہ سالہ عثمان سمندر میں ڈوب گئے۔ عینی شاہد عثمان کے بھائی طاہر کے مطابق حسان پتھر سے سلپ ہو کر پانی میں گرا جسے بچاتے ہوئے عثمان بھی ڈوب گیا۔
Leave a Reply