کوئٹہ :سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دو پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ پولیس اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ اسی دوران نامعلوم افراد نے ناکے پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ اتنی شدید تھی کہ وہاں پر موجود افراد میں بھگدڑ مچ گئی اور وہ اپنی جان بچانے کیلئے دیوانہ وار بھاگ کھڑے ہوئے ، حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.