ابتدائی اندازوں کےمطابق دی ریپبلک آن دی موو پارٹی کو پانچ سو ستتر سیٹوں میں سے چار سو سیٹیں ملنے کا امکان ہے ۔ سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ جین کرسٹوف اور سابق صدارتی امیدوار بینٹ ہامون بھی اپنی سیٹ گنوا بیٹھے ۔ انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے اتوار کو ہو گا ۔
فرانس کے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔ پولز نے صدر ایمانوئل میکرون کی پارٹی کو تاریخی فتح ملنے کی توقع ظاہر کر دی ۔ پولز کےمطابق صدر ایمانوئل میکرون کی پارٹی کو پہلے مرحلے میں سب سے زیادہ بتیس اعشاریہ دو فیصد ووٹ پڑے ہیں۔
Leave a Reply