الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابات کرانے پر پاکستان تحریک انصاف کے لیے انتخابی نشان بلا بحال کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے لیے بلے کا نشان بحال کر دیا ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹر پارٹی الیکشن تسلیم کرلیے ، تمام ریٹرننگ افسران اور صوبائی الیکشن کمشنرز کو تحریک انصاف کو بلے کا نشان الاٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابات نہ کرانے پر انتخابی نشان معطل کردیا تھا ۔
Leave a Reply