پاکستان میں سعودی سفارتخانہ سے جاری بیان میں قائم مقام سعودی سفیر مروان نے کہا ہے دو تین روز میں ویزوں کا مسئلہ حل ہو جائے گا ، سٹیکر ختم ہونے کے باعث ویزوں میں تاخیر ہورہی ہے ، ویزا سٹیکرکل تک موصول ہوجائیں گے ۔ قائم مقام سعودی سفیر نے کہا کہ اسلام آبادسے عمرہ کیلئے اب تک 6لاکھ 59ہزار 980 جبکہ کراچی سے پانچ لاکھ ویزے جاری کئے ہیں ۔ –
Leave a Reply