یہ کیسی حکومت ہے جو ویڈیو ریکارڈنگ سے ڈرتی ہے؟ فواد چودھری کا سوال

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری کا کہنا ہے کہ یہ کیسی حکومت ہے جو ویڈیو ریکارڈنگ سے ڈرتی ہے؟ لیگی رہنماؤں کے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ گینگ اداروں کے خلاف مافیا کا کام کر رہا ہے۔ فواد چودھری نے دعویٰ کیا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف مقدمات عملی طور پر ختم ہو گئے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.