Breaking News

گوجرانوالہ سے اغواء ہونے والا تاجر لاہور سے بازیاب، ملزمان گرفتار

گزشتہ روز شاہین آباد کے رہائشی نوید احمد نامی تاجر کو تین سابق پولیس اہلکاروں سمیت پانچ ملزمان نے تاوان کی خاطر اغواء کر کے لاہور بیگم کوٹ منتقل کر دیا، جہاں ملزمان نے نوید کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے گھر والوں سے 5 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ اطلاع ملنے پر دھلے پولیس حرکت میں آگئی اور ٹیلی فون نمبرز کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس نے سب انسپکٹر اور حوالدار سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کرا لیا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved