وزیراعظم نواز شریف کی جوڈیشل اکیڈمی میں پیشی ، لیگی کارکنوں نے سماجی میڈیا کو آواز بنا لیا ،”نواز شریف از مائی پرائڈ” کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
وزیراعظم نواز شریف کی جوڈیشل اکیڈمی میں پیشی کے دوران “نواز شریف از مائی پرائڈ” ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
ہزاروں صارفین وزیراعظم کی حمایت میں پیغامات لکھنےمیں مصروف ہیں ، ایک نے شعر لکھا ، تندی باد مخالفت سے نہ گھبرا اے عقاب ، یہ توچلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے تو دوسرے نے نعرہ لگایا ، قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں۔
Leave a Reply